آئندہ بجٹ میں پراپرٹی ٹیکس کی شرح میں10فیصد اضافہ کرنے کی تیاریاں

لاہور(میڈیا92نیوز) آئندہ بجٹ میں پراپرٹی ٹیکس کی شرح میں10فیصد اضافہ کرنے کی تیاریاں جاری ہیں۔ حکومت کی بجٹ کمیٹی نے موٹرسائیکل کے ٹوکن ٹیکس کی شرح میں اضافہ کرنے سے انکار کردیا ہے۔ اس کے علاوہ پروفیشنل ٹیکس کی ریکوری ایف بی آر کے حوالے کرنے کی تجاویز ماننے سے بھی انکار کر دیا گیا ہے۔ جبکہ کاڑیوں کے لگژری ٹیکس ختم کرنے کی تجویز پر فیصلہ نہ ہو سکا۔

یہ بھی پڑھیں

حمزہ شہباز کی رہائی عثمان بزدار کے لئے خطرہ ،ڈاکٹر طارق فضل نے اندر کی بات بتادی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر مملکت ڈاکٹر طارق …