لاھور نامہ

ضلع لاہور میں چار گندم خریداری مراکز کے قیام کا آغاز کر دیا گیا.

رائیونڈ، کاہنہ، برکی اور رکھ چھبیل میں گندم خریداری سنٹرز پر انتظامات کئے جا رہے ہیں.

اسسٹنٹ کمشنرز سنٹرز پر انتظامات اپنی نگرانی میں کروائیں. (ڈپٹی کمشنر لاہور سمیر احمد سید)

اے سی رائیونڈ کا ڈی سی لاہور سمیر احمد سید کی ہدایت کے بعد رائیونڈ گندم خریداری سنٹرز کا دورہ.

گندم رکھنے کیلئے سٹور ہال اور وزن کرنے کے کمپیوٹرائزڈ ترازو کا جائزہ لیا.


اے ایف سی تحصیل دار اور مارکیٹ کمیٹی نے انتظامات کے حوالے سے اے سی کو بریفنگ

Back to top button