پتنگ فروشوں،پتنگ بازوں اور ہوائی فائرنگ کرنے والوں خلاف کریک ڈاون

لاہور(میڈیا92نیوز) تمام تھانہ جات کی سطح پر پتنگ فروشوں اور پتنگ بازوں اور ہوائی فائرنگ کرنے والوں خلاف کریک ڈاون جاری رکھیں….. ایس پی سٹی
ٹیمیں تشکیل دی جائیں…اور بلند عمارتوں پر چڑھ کر پتنگ بازی کے حوالہ سے نگرانی کی جائے…
کہیں بھی پتنگ بازی ہو فوری کاروائی عمل میں لائی جائے..
اس خونی کھیل کو روکنے کے لیے آگاہی مہم چلائیں اور عوام الناس کو اسکی پابندی اور نقصانات کے حوالہ سے آگاہ کریں….مساجد میں اعلانات بھی کروائیں جائیں…. ایس پی سٹی علی رضا

یہ بھی پڑھیں

حمزہ شہباز کی رہائی عثمان بزدار کے لئے خطرہ ،ڈاکٹر طارق فضل نے اندر کی بات بتادی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر مملکت ڈاکٹر طارق …