لاہور(میڈیا92نیوز)عمران خان کےقافلے کےروٹ پر ٹریفک حادثہ پیش آیا۔ حادثہ رنگ روڈ کے قریب پیش آیا جہاں گاڑی کی ٹکر سے نوجوان عدنان نذیر جاں بحق ہوگیا۔ عمران خان کے سکواڈکے مطابق نوجوان قافلے کی گاڑی سےنہیں مرا