لاہور(میڈیا 92 نیوز) لیڈی ایچی سن ہسپتال میں خاتون کی ہلاکت پرلواحقین سراپا احتجاج۔ لواحقین نے الزام لگایا ہے کہ ڈاکٹرزکی دوران ڈلیوری غفلت برتی جس کی وجہ سے خاتون کی موت ہوئی۔جس پر اہل خانہ سراپا احتجاج بن گئے، اور ہسپتال میں واویلا مچانا شروع کردیا۔
