لاہور(میڈیا92نیوز) نیب میں ہوں گی آج بڑی پیشیاں، پیراگون سٹی کیس میں صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نیب لاہور میں پیش ہوگئے ہیں جبکہ آج آشیانہ اقبال ہاؤسنگ سکیم کیس میں فواد حسن فواد اور پارک ویو ہاؤسنگ سوسائٹی کیس میں عبدالعلیم خان بھی نیب میں پیش ہوں گے
