وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری فوادحسن فواد کونیب نےطلب کرلیا

لاہور(میڈیا92 نیوز) وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری فوادحسن فواد کونیب نےطلب کرلیا۔ فوادحسن فوادکو آشیانہ ہاؤسنگ سکینڈل میں نیب نے کل 11 بجے طلب کیا۔

یہ بھی پڑھیں

حمزہ شہباز کی رہائی عثمان بزدار کے لئے خطرہ ،ڈاکٹر طارق فضل نے اندر کی بات بتادی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر مملکت ڈاکٹر طارق …