لاھور نامہ

پنجاب اسمبلی کے باہر لیڈی ہیلتھ ورکرز کا احتجاج تیسرے روز میں داخل

لاہور(میڈیا92 نیوز) پنجاب اسمبلی کے باہر لیڈی ہیلتھ ورکرز کا احتجاج تیسرے روز میں داخل ہو چکا ہے۔ تمام لیڈی ہیلتھ ورکرز مطالبات کی منظوری تک دھرنا جاری رکھنے پر بضد ہیں۔

Back to top button