کالج آف فارمیسی میں سپورٹس میلے کا انعقاد

لاہور(میڈیا92نیوز) کالج آف فارمیسی کے زیراہتمام رنگارنگ سپورٹس میلے کا انعقاد۔لڑکوں نے رسہ کشی کے مقابلوں میں کی خوب زور آزمائی،،لڑکیوں نے بھی کھانے پینے کے منفرد مقابلے میں قسمت آزمائی۔احوال سدرہ منیر کی رپورٹ میں کالج آف فارمیسی پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام سالانہ سپورٹس ویک کا آغاز۔لڑکیوں نے دھارے رنگا رنگ روپ،کسی نے بال نیلے کئے،،توکسی نے فیس پینٹنگ کے ذریعےمنفرد لگنے کی چاہ پوری کی۔لڑکوں نے رسہ کشی کے مقابلوں میں کی خوب زور آزمائی۔ادھرلڑکیوں نے بھی کھانے پینے کے منفرد مقابلے میں قسمت آزمائی۔طلبہ نے بال ان باسکٹ مقابلے میں بھی حصہ لیا،،اورشرکاکوکیاخوب کہاتعلیم متاثر۔لڑکوں نے بھنگڑے ڈال کرجیت کاجشن منایا،جس سے شرکانے بھرپورلطف اٹھایا۔اس موقع پر طلبہ نے پڑھائی کو کیا ٹاٹا بائے بائے،اور کیساتھ ساتھ کھیلوں کےمقابلے بھی ہیں ضروری۔طلبا و طالبات نے شور مچا کراورتالیاں بجا کر اپنے کلاس فیلوز کی بھرپورحوصلہ افزائی کی۔

یہ بھی پڑھیں

حمزہ شہباز کی رہائی عثمان بزدار کے لئے خطرہ ،ڈاکٹر طارق فضل نے اندر کی بات بتادی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر مملکت ڈاکٹر طارق …