سونے کی قیمت میں500روپے اضافہ

لاہور(میڈیا92نیوز)سونے کی قیمت میں مزید اضافہ، رواں سال کے تمام ریکارڈ توڑتے ہوئے ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔چوبیس قیراط سونے کی قیمت میں پانچ سو روپے اضافہ ہوا ہے۔فی تولہ سونے کی قیمت اٹھاون ہزار نو سو روپے سے بڑھ کر انسٹھ ہزار چار سو روپے ہو گئی۔

یہ بھی پڑھیں

حمزہ شہباز کی رہائی عثمان بزدار کے لئے خطرہ ،ڈاکٹر طارق فضل نے اندر کی بات بتادی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر مملکت ڈاکٹر طارق …