ایلیٹ پولیس بیدیاں سنٹر میں انیسویں ایلیٹ کورس کی پاسنگ آوٹ پریڈ

لاہور(میڈیا92نیوز) ایلیٹ پولیس ٹریننگ سنٹر بیدیاں میں انیسویں ایلیٹ کورس کی پاسنگ آو¿ٹ پریڈ کی گئی۔ پولیس کمانڈوز کا مارچ پاسٹ کیا اور دہشتگردوں کی سرکوبی کیلئے حاصل ٹریننگ کا عملی مظاہرہ بھی کیا گیا۔ صوبائی وزیر برائے انسداد دہشت گردی ایوب گادھی اور ایڈیشنل آئی جی امجد جاوید سلیمی نے پریڈ کا معائنہ کیا۔ صوبائی وزیر ایوب گادھی کا کہنا تھا کہ پولیس کمانڈو ز نے جدید ٹریننگ حاصل کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

حمزہ شہباز کی رہائی عثمان بزدار کے لئے خطرہ ،ڈاکٹر طارق فضل نے اندر کی بات بتادی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر مملکت ڈاکٹر طارق …