ڈی جی فوڈ اتھارٹی نورالامین مینگل نے مناواں میں زہریلی ٹافیاں کھانے سے3 بچوں کی ہلاکت کا نوٹس لے لیا

ی جی فوڈ اتھارٹی نورالامین مینگل نے مناواں میں زہریلی ٹافیاں کھانے سے 3 بچوں کی ہلاکت کے واقعہ کا نوٹس لے لیا
(لاہور (میڈیا92نیوز) مناواں میں زہریلی ٹافیاں کھانے سے 3 بچوں کی ہلاکت کا معاملہ، ڈی جی فوڈ اتھارٹی نورالامین مینگل نے افسوسناک واقعہ کا نوٹس لے لیا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی اور ٹیم معاملے کی جانچ پڑتال کے لیے جائے حادثہ کی جانب روانہ ہوگئی۔ نورالامین مینگل کا کہنا ہے کہ حادثے کی وجوہات کا فوری پتہ چلایا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں

حمزہ شہباز کی رہائی عثمان بزدار کے لئے خطرہ ،ڈاکٹر طارق فضل نے اندر کی بات بتادی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر مملکت ڈاکٹر طارق …