لاہور(میڈیا92نیوز) پنجاب کے مختلف شہروں سے آئی ہوئی لیڈیہیلتھورکرزنےاپنےمطالباتکےحق میںپنجاب اسمبلی کے باہر چئیرنگ کراس پر دھرنا دے رکھا ہے مظاہرین کا کہنا ہے کہ ان کے سروس سٹرکچرز جلد جاری کئے جائیں اور گزشتہ دو سالوں کے بقایا جات اداکئے جائیں . مظاہرین کے احتجاج کے باعث چئیرنگ کراس پر ٹریفک کی روا نی بری طرح متاثر ہورہی ہے
