پانی کے عالمی دن کے حوالے سےواسا کی خصوصی آگاہی واک

لاہور(سٹی رپورٹر میڈیا92 نیوز) آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں پانی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد پانی کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔ اس حوالے سے واسا کی جانب سے بھی خصوصی واک کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد لوگوں کو پانی سے متعلق مختلف پہلوؤں پر شعور و آگاہی فراہم کرنا تھا۔ واک میں ایم ڈی واسا سمیت دیگر افراد نے بھی بھرپور شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں

حمزہ شہباز کی رہائی عثمان بزدار کے لئے خطرہ ،ڈاکٹر طارق فضل نے اندر کی بات بتادی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر مملکت ڈاکٹر طارق …