پی ٹی آئی نےکارکنوں سے تجاویز مانگی کہ کس نعرے کے ساتھ انتخابی میدان میں اترا جائے

لاہور(میڈیا92نیوز/مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے آئندہ عام انتخابات کے انتخابی نعرے کیلئے کارکنوں اور عوام سے تجاویز مانگ لی ہیں۔تحریک انصاف کی جانب سے ہنماﺅں،عوام اور کارکنوں سے کہا گیا ہے کہ وہ تجاویز دیں گے کہ تحریک انصاف آئندہ عام انتخابات میں کس نعرے کے ساتھ میدان میں اترے۔نعرہ تجویز کرنے والے اسے تحریک انصاف کے آفیشل ای میل پر بھیج سکتے ہیں جس کے بعد اتفاق رائے سے ایک نعرے کو اپنایا جائے گا اور اس کے ساتھ انتخابی مہم میں اترا جائے۔

یہ بھی پڑھیں

حمزہ شہباز کی رہائی عثمان بزدار کے لئے خطرہ ،ڈاکٹر طارق فضل نے اندر کی بات بتادی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر مملکت ڈاکٹر طارق …