لاھور نامہ

سعد احسن امیگریشن لا فرم کے زیراہتمام یورپ میں مستقل رہائش اور شہریت کے حصول سے متعلق سیمینار

لاہور (میڈیا92نیوز)سعد احسن امیگریشن لا فرم کے زیراہتمام یورپ میں سرمایہ کاری کےزریعے مستقل رہائش اور شہریت کے حصول سے متعلق سیمینار لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں 21 مارچ کو ہوگا. پراجیکٹ پارٹنر مس پاولین الزبتھ اپنے پروگرامز سے متعلق تفصیلات پیش کریں گی، پروگرام کے میزبان لاہور ٹریڈرز ویلفیئرکی سٹینڈنگ کمیٹی کے کنوینر قاسم عباس اور سعد احسن امیگریشن لا فرم کےسربراہ احسن خالق ہوں گے.

Back to top button