روٹ پرمٹ اور فٹنس سرٹیفکیٹس کے بغیر گاڑیوں کی شامت

لاہور(وسیم شہزاد/میڈیا92نیوز)لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی کی جانب سے غیر معیاری سلنڈر ، روٹ پرمٹ اور فٹنس سرٹیفکیٹ کے بغیر چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ کیخلاف کریک ڈاﺅن کا سلسلہ شروع کردیا ہے اور اس سلسلے میں وحدت روں پر گاڑیوں کے چالان اور جرمانے کیئے گئے۔

یہ بھی پڑھیں

حمزہ شہباز کی رہائی عثمان بزدار کے لئے خطرہ ،ڈاکٹر طارق فضل نے اندر کی بات بتادی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر مملکت ڈاکٹر طارق …