لاہور(اظہر محمود /میڈیا92نیوز)مردم شماری کے بعد ہونیوالی نئی حلقہ بندیوں کیمطابق لاہور میں قومی اسمبلی کی نشستیں اب13سے بڑھ کر14ہوگئیں جبکہ صوبائی اسمبلی کے حلقوں کی تعداد25سے 30ہوگئی
آئندہ الیکشن میں لاہور سے قومی اسمبلی میںاین اے123سے این اے136کی14نشستیں ہونگی اسی طرح صوبائی اسمبلی کیلئے نشستوں کی تعداد25سے30ہوگی۔