لاہور(مبشر حسین/میڈیا92نیوز)نیب ٹیم نے پیراگون ہاﺅسنگ سیکم کے دفتر پر چھاپہ مار کر اہم ریکارڈ قبضے میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق نیب کو شبہ ہے کہ آشیانہ اقبال ہاﺅسنگ کیس میں اراضی کا ریکارڈ اور اہم دستاویزات پیراگون ہاﺅسنگ کے پاس موجود ہیں ، ایم ڈی پیراگون کیمطابق ان کا آشیانہ ہاﺅسنگ سے کوئی تعلق نہیں۔
