خواجہ احمد حسان کا میٹرو ٹرین پیکج فور سٹیبلنگ یارڈ کا دورہ

لاہور(سٹاف رپورٹر/میڈیا92نیوز)خواجہ احمد حسان کا میٹرو ٹرین پیکج فور سٹیبلنگ یارڈ کا دورہ ، سٹیئرنگ کمیٹی کے ارکان ، جی ایم نیسپاک سلمان حفیظ اور چینی انجینئرز بھی ہمراہ تھے۔

ذرائع کے مطابق خواجہ احمدحسان کامیٹروٹرین پیکج فور سٹیبلنگ یارڈکادورہ کیا ، پیکج فورکےپراجیکٹ ڈائریکٹراقرارحسین نےمنصوبےپرکام کی بریفنگ دی، ان کا کہنا تھا کہ پیکج فورکاسول ورک89فیصدمکمل کرلیاگیاہے ، سٹیبلنگ یارڈ اپریل میں 100فیصد مکمل کر لیا جائے گا۔ چیف انجینئر اسرارسعید نے کہا کہ سٹیبلنگ یارڈ میں2 ٹرینز پارک کی جاچکی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

حمزہ شہباز کی رہائی عثمان بزدار کے لئے خطرہ ،ڈاکٹر طارق فضل نے اندر کی بات بتادی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر مملکت ڈاکٹر طارق …