تازہ ترین خبریں

اورنج لائن منصوبے پر کام کرنےوالے مزدور مٹی تلےدب گئے

لاہور(سٹی رپورٹر/میڈیا92نیوز) لکشمی چوک کے قریب اورنج لائن منصوبے پر کام کرنےوالےپانچ مزدور مٹی تلےدب گئے۔ تمام امدادی ٹیموں نے بروقت موقع پر پہنچ کرمٹی تلےدبے چار مزدوروں کو نکال لیا جبکہ ایک مزدور تاحال مٹی تلے موجود ہے۔ ریسکیو اور دیگر ادارے مٹی تلےدب پانچویں اور آخری مزدور کومزدور کو بچانے میں مصروف ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

حمزہ شہباز کی رہائی عثمان بزدار کے لئے خطرہ ،ڈاکٹر طارق فضل نے اندر کی بات بتادی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر مملکت ڈاکٹر طارق …