لاہور (میڈیا نائن ٹو ڈاٹ ٹی وی) برائلر گو شت کی قیمت میں تین روز میں 16روپے فی کلو اضافہ ہو گیا ۔ جمعہ کے روز برائلر گوشت کی قیمت183روپے فی کلو تھی جس کی قیمت میں ہفتے کے روز 8روپے اور گزشتہ روزمزید 8روپے اضافے سے قیمت 199روپے فی کلو کی سطح پر پہنچ گئی ۔
