لاہور (میڈیا نائن ٹو ڈاٹ ٹی وی) سی سی پی او لاہور کیپٹن (ر) محمد امین وینس اور ایس ایس پی ایڈمن رانا ایاز سلیم کی طرف سے پولیس ملازمین کی ویلفیئر کے بنائی گئی ایس ایم ایس سروس ویلفیئر آئی کے ذریعے شہدائکے ورثاء کی جانب سے اب تک ٹوٹل 500 ایس ایم ایس سروس ویلفیئر آئی پر موصول ہوئے جن میں 289 کیسز کو مکمل کر دیا گیا ہے۔
