اسلحہ نما کھلونوں کی فروخت کےخلاف قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

لاہور(میڈیا نائن ٹو ڈاٹ ٹی وی) مسلم لیگ(ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نےا اسلحہ نما کھلونوں کی فروخت کےخلاف اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی۔ایسے کھلوں بچوں کو ذہنی آسانی سے تبدیل کر سکتے ہیں ۔حکومت ضلعی انتظامیہ کو خصوصی ہدایات جاری کرے کہ صوبے بھر میں ایسے دکانداروں کیخلاف بھی کریک ڈاﺅن کیا جائے جو اسلحہ نما کھلونے فروخت کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

حمزہ شہباز کی رہائی عثمان بزدار کے لئے خطرہ ،ڈاکٹر طارق فضل نے اندر کی بات بتادی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر مملکت ڈاکٹر طارق …