لاہور (میڈیا نائن ٹو ڈاٹ ٹی وی )لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ کروانے کا فیصلہ ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ 4 سے 7 دسمبر تک لاہور ہائیکورٹ میں منعقد ہوگا تفصیلات کے مطابق ہائیکورٹ بار ایسو سی ایشن نے ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ کے کیے ٹیبل ٹینس کمیٹی بنا دی ٹورنامنٹ میں حصہ لینے کے خواہشمند وکلاء 25 نومبر تک رجسٹریشن کروا سکتے ہیں ٹیبل ٹینس کمیٹی کی جانب سے 29 نومبر کو ٹورنامنٹ کے شیڈول کر اعلان کرے گی۔
