لاہور(M92) حادثات کا باعث بننے والے غیر تربیت یافتہ ڈرائیوروں کو پنجاب حکومت تربیت دے کر کوالیفائیڈ دڈرائیورز بنائے گی جس کے لئے20تربیت گاہیں لاہور میں قائم کی جائیں گی جس پر1ارب30کروڑ 56لاکھ روپے لاگت آئے گی جبکہ 20پرائیویٹ ڈرائیونگ سنٹرز کو فرنچائز دی جائیں گی جہاں 3ماہ کے اندر کم عقل غیر تربیت یافتہ ڈرائیورکو عقل مند اور تربیت یافتہ ڈرائیور بنایا جائے گا۔
