تازہ ترین خبریں

خوابوں کی تعبیر جانیئے

خواب ہر شخص دیکھتا ہے۔
دن کو بھی اور رات کو بھی ہر عمر میں مختلف قسم کے خواب انسان کو خوش اور پریشان کرتے ہیں اور اگر خواب یاد رہیں تو اس کی تعبیر انسان کو کئی اقسام کے وسوسوں میں گرفتار کر دیتی ہے۔
تعبیر تک پہنچنے کے لئے کچھ لوگ جنتریوں کا سہارا لیتے ہیں
کچھ لوگ جو نجومیوں کے آگے ہاتھ جوڑے بیٹھے رہتے ہیں
کچھ فال نکالنے والوں کو خطیر رقم دیتے ہیں۔

یہ کالم آپ کے خواب کی تعبیر بتانے کے لئے شروع کیا جا رہا ہے۔

آپ خواب دیکھنے کا اندازاً وقت، اپنا مکمل نام، شہر کا نام، ازدواجی حیثیت لکھ کرہمیں بھیج دیں اسی کالم میں چند دن تک ہمارے ماہرین جواب تحریر کریں گے۔

اگر آپ معلومات صیغہ راز میں رکھنا چاہتے ہیں تو بھیجے گئے پیغام میں تحریر کریں تاکہ آپ کو علیحدہ سے جواب دیا جا سکے۔

انچارج

”خواب کا جواب“
مندرجہ ذیل ای میل پر اپنا خواب ارسال کریں
[email protected]

یہ بھی پڑھیں

سئنیر ممبر بورڈ آف ریونیو بابر حیات تارڑکی زیر صدارت اہم اجلاس

سئنیر ممبر بورڈ آف ریونیو بابر حیات تارڑکی زیر صدارت اہم اجلاس صوبہ بھر کے …