اسلام آباد (میڈیا پاکستان آن لائن )مریم نواز شریف نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو پنجاب ہاﺅس میں ملنے والی زبردست پذیرائی ملنے کی ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر شیئر کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لوگ کھڑے ہو کر اپنے لیڈر کا استقبال کر رہے ہیں اور پورا ہال شیر آیا،شیر آیا کے نعرو ں سے گونج اٹھا۔ٹویئڑ اکاﺅنٹ پر مریم نواز نے لکھا کہ”” آپ وزیراعظم رہے یا نہ رہیں آپ کی محبت دلوں میں رہے گی””۔
