باتوں کا وقت گیا، شمالی کوریا کی جاپان کو ایٹمی جنگ کی دھمکی

پیانگ یانگ (میڈیا پاکستان) شمالی کوریا نے جاپان کو کھلے الفاظ میں ایٹمی حملے کی دھمکی دیدی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا نے جاپان کو کھلے الفاظ میں ایٹمی حملے کی دھمکی دی ہے اور سپریم لیڈر کم جونگ ان نے جاپانی وزیر اعظم کو بغیر سر کے مرغا کہا۔ شمالی کوریا کا یہ اعلان جاپان کے اس بیان کے بعد سامنے آیا ہے جس میں بین الاقوامی برادری پر زور دیا گیا تھا کہ اب شمالی کوریا سے مذاکرات میں وقت نہیں ضائع کرنا چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں

چینی فوج کیساتھ جھڑپ میں بھارتی فوجی پسپا ہونے پر مجبور؛ متعدد زخمی

 ریاست اروناچل میں ایل اے سی کے قریب چین کی فوج کے ساتھ جھڑپ میں …