چینی طالبعلموں کا انسانی نقشہ بنانے کا شاندار مظاہرہ

(میڈیا 92 نیوز) چین میں ہزاروں طالب علموں نے انسانی نقشہ بنانے کا شاندار مظاہرہ پیش کیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ویڈیو میں نظر آنے والے ہزاروں بچے ٹیم ورک کی بہترین مثال پیش کرتے ہوئے انسانی نقشہ بنانے کا شاندار مظاہرہ کر رہے ہیں۔
چینی طالبعلموں کا انسانی نقشہ بنانے کا شاندار مظاہرہ
چین کے خود مختار لعاقے Guangxi کی ساٹھویں سالگرہ کے موقع پر 2ہزار4سوطالب علم ایک جگہ جمع ہوئے اور دیوہیکل چین کا نقشہ بنانے کا شاندار مظاہرہ کرکے نہ صرف ٹیم ورک کا عملی مظاہرہ کیا بلکہ اس خاص دن سے متعلق مختلف فارمیشن بھی پیش کیں۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …