احتجاجی مظاہروں کے بعد فرانسی صدر کی زیر صدارت اہم اجلاس

فرانس(نیٹ‌نیوز)

فرانس بھر میں کئی ہفتوں سے جاری احتجاجی مظاہروں کے بعد ایوان صدر میں صدر ایمانیول ماکغوں کی زیر صدارت سارا دن اہم اجلاس منعقدہوں گے۔

صدر ایمانیول ماکغوں کی زیر صدارت اجلاس میں قومی اسمبلی ،سینٹ سربراہ ٹریڈ یونین کے علاوہ بعض سیاسی رہنما بھی شرکت کریں گے۔

صدر ایمانیول ماکغوں رات آٹھ بجے قوم سے خطاب کریںگے جس میں بعض اہم اعلانات متوقع ہیں۔

فرانس بھر میں چار ہفتوں سے جاری شدید مظاہروں اور احتجاج کے بعد صورتحال پر بحث کےلیے یہ اقدام اٹھائے جارہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

چینی فوج کیساتھ جھڑپ میں بھارتی فوجی پسپا ہونے پر مجبور؛ متعدد زخمی

 ریاست اروناچل میں ایل اے سی کے قریب چین کی فوج کے ساتھ جھڑپ میں …