برطانیہ میں کیمیائی حملوں کی سازش کا خدشہ

برطانوی حکام نے کہا ہے کہ دہشت گرد برطانیہ میں کیمیائی حملوں کی سازش کررہے ہیں، کیمیائی حملوں کا خدشہ 25 فیصد سے بڑھ کر 50 فیصد ہوگیا ہے۔

حکام نے مزید کہا کہ داعش کے دہشت گردوں کی گفتگو ریکارڈ ہونے سے سازش کا علم ہوا۔

برطانیہ میں کیمیائی حملوں کی سازش کا خدشہ
برطانوی حکام نے لندن کے زیر زمین ریلوے اسٹیشنوں پر کلورین بم حملے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ ڈرا ہوگیا

 کراچی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ …