چین نے بارش اور سیلاب کے پانی کا حل ڈھونڈ لیا

چین نے بارش اور سیلاب کے پانی کا حل ڈھونڈ لیا، بارشوں کی صورت میں سیلابی پانی جذب کرنے والا اسپنج سٹی متعارف کرا دیا گیا۔
چین نے بارش اور سیلاب کے پانی کا حل ڈھونڈ لیا چین کے صوبے ہینان میں بناچین کے ماڈل اسپنج سٹیز میں سے ایک ہے اور واٹر مینجمنٹ کی غرض سے متعارف کرایا گیا ہے۔
یہ اسپنج سٹیز بارش اور سیلابی پانی کو جذب کرلیتا ہے، جبکہ ضرورت کے وقت محفوظ کیا ہوا پانی دوبارہ چھوڑا بھی جاسکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ ڈرا ہوگیا

 کراچی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ …