ساحل ایسا کہ جیسے پاپ کارن بکھر گئے

پتھر ہیں یا پاپ کارن، اسپین میں چٹانوں کے پاپ کارن جیسے ٹکڑے اور سمندری مونگے دیکھنے والوں کی توجہ کا مرکز بن گئے۔
اسپین کے جزیرے کینری کے ساحل پر پاپ کارن جیسے پتھر دور دور تک بکھرے ہوئے ہیں، جنہیں دیکھنا تو دلچسپ لیکن اس پر چلنا بہت ہی مشکل ہے۔
ذرائع کے مطابق اس ساحل کو دیکھنے کے لیے سیاح دور دور سے یہاں آتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ ڈرا ہوگیا

 کراچی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ …