یونان زلزلے کے شدید جھٹکے دو افراد ہلاک متعدد زخمی، شدت 6.7 درجے تھ

ایتھنز(میڈیا پاکستان آن لائن) یونان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جسکے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سیاحتی جزیرہ کوس کے مئیر نے زلزلے کے باعث دو افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے جبکہ ان کا کہنا ہے کہ متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں حکام کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 6.7درجے ریکارڈ کی گئی ہے زلزلے کا مرکز ساحلی شہر میریماس تھا زلزلے کے نتیجے میں بڑی تعداد میں عمارات کو بھی نقصان پہنچا ہے .

یہ بھی پڑھیں

چینی فوج کیساتھ جھڑپ میں بھارتی فوجی پسپا ہونے پر مجبور؛ متعدد زخمی

 ریاست اروناچل میں ایل اے سی کے قریب چین کی فوج کے ساتھ جھڑپ میں …