مجسمہ کے اوپر چڑ کر احتجاج


نیویارک (میڈیا92نیوز) امریکہ میں ایک شخص مجسمہ کے اوپر چڑ کر احتجاج کرنے لگا.
یوں تو آپ نے اکثر افراد کو انتظامیہ، حکومت و مختلف وجوہات پر احتجاج کرتے دیکھا ہی ہو گا لیکن جناب یہاں تو خاتون احتجاج ریکارڈ کروانے میں مجسمہ آزادی پر ہی چڑھ گئی۔ امریکہ میں یوم آزادی کے موقع پر نیویارک میں ایک سیاہ فام خاتون امیگریشن پالیسی پر احتجاج کرنے مجسمہ آزادی پر چڑھ گئی۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …