رونالڈو اور لیونل میسی کی وجہ سے طلاق

ماسکو: (میڈیا 92نیوز) رونالڈو اور لیونل میسی کی وجہ سے طلاق
کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی کی وجہ سے روس میں ایک جوڑے کے درمیان طلاق ہوگئی۔
رواں ورلڈکپ کے پری کوارٹر فائنل سے ہی دونوں سپر اسٹارز کی ٹیموں کی چھٹی ہوچکی ہے،ماسکو میں مقیم آرسین اور لاؤڈمیلا کے درمیان بحث چھڑ گئی کہ دونوں میں زیادہ بہتر کون ہے، جس پر بات اتنی بڑھی کہ دونوں ایک دوسرے سے الگ ہوگئے اور طلاق لے لی۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …