انٹرنیشنلتازہ ترین

چین کا جہاز بھی نمبر 1


کوالالمپور(میڈیا92نیوز) چین کے جہاز بھی نمبر 1 بن گئی ہے.
فضائی کمپنیوں اور ہوائی اڈوں کی کاررکردگی کی بنیاد پر درجہ بندی کرنے والے ادارے کیو اے جی نے مختلف بین الاقوامی کمپنیوں اور ہوائی اڈوں کی درجہ بندی جاری کر دی ہے درجہ بندی کے مطابق کنتاس ائیرویز اور چینی ہانگ کانگ ائیر ویز وقت کی پابندی کے حوالے سے دنیا کی پہلی 15کمپنیوں میں سرفہرست ہے ،اس فہرست میں ملائیشیاء کی دو ائیر لائنز،ملائیشیاء ائیرلائنز اور ائیر ایشیاء بھی شامل ہیں، جاپیک،او اے جی کے علاقائی سیلز ڈائریکٹر مایورپاٹل نے کہا ہے کہ جہاں تک کے وقت کی پابندی اور خدمات کی فراہمی کے معیار کا تعلق ہے کئی ایشین ائیرلائنز اور ہوائی اڈاے مسافروں کو راغب کرنے کیلئے اپنی کاررکردگی بہتر بنانے کی کوشش کر رہے ہیں،ان کمپنیوں میں فائیو سٹار ریکٹنگ حاصل کی ہے،ان میں کوریا کی ٹی وے ائیر اور جاپان کی فیوجی ڈریم ائیرلائنزشامل ہیں جبکہ فور سٹار حاصل کرنے والوں میں سنگاپور کی جٹ سٹار ایشیاء جاپان ائیرلائنز آل نپن ائیرویز اورسنگاپور ائیرلائنز شامل ہیں۔
دنیا کی 25ائیر لائنز کی فہرست میں ان کا نام آتا ہے۔ او اے جی کے مطابق جاپان کے ہوائی اڈوں نے 19ائیرپورٹس کی فہرست میں فائیو سٹار پوزیشن حاسل کی جن میں اوساکا انٹرنینشل اٹامی اور ٹوکیو انٹرنیشنل ہنیدا شامل ہیں۔

Back to top button