بھارت(میڈیا 92نیوز) انڈیا کے شہر جلال آباد میں ایک واقعہ رونما ہوا ہے جو کہ عجیب و غریب ہے اور دیکھنا والا ہے ہم نے تو کافی ٹرین میں سفر کیا ہو گا لیکن اپنی سائیکل کو ابھی ٹرین میں سفر نہیں کرایا ہو گا ۔ بھارت کے غریب عوام جو اپنی ٹرین میں اپنی اپنی سائیکلیں لے کر آتے ہیں جو وہ ٹرین کی کھڑکیوں سے باندھ دیتے ہیں انہیں کسی چیز کا بھی ڈر یا خوف نہیں ہوتا جس سے ان کا مالی یا جانی نقصان ہو اس ترقی یافتہ ملک میں دیکھنے والی بات یہ ہے کہ یہ عوام اتنی نڈر ہے کہ کے سائیکل کو ٹرین کے ساتھ اس طرح باندھ رکھا ہے کہ وہ اپنی سائیکل کو محفوظ مقام پر لے جائے اور اپنے سٹیشن آنے کے بعد اسے سائیکل کو اتار کر اپنے گاﺅں روانہ ہو جاتے ہیں۔کبھی آپ بھی ایسا کر کے دیکھیں پہلے تو پاکستان ریلوے والے ایسا نہیں کرنے دیں گے۔ہاں یہ ضرور ہے کہ ہم اپنی سائیکل کو بغیر ٹکٹ کے سفر تو نہیں کرا سکتے لیکن خود ضرور کر سکتے ہیں۔
