ڈالر کو پھر پڑ لگ گئے

(میڈیا92نیوز)
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی اونچی اڑان جاری ہے جو آج 121روپے 50 پیسے کی بلند سطح پر پہنچ گیا ہے۔

فاریکس ڈیلرزکے مطابق آج انٹربینک مارکیٹ میں ڈالرایک روپے 66پیسے مہنگا ہو گیا، جس سے ڈالرانٹربینک مارکیٹ میں121روپے 50پیسے کا ہو گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ دو روز قبل ڈالر115روپے 62پیسے کا تھا تاہم دو روزانٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر5روپے 88پیسے مہنگا ہوچکا ہے، جس سے ڈالرکا ریٹ بڑھ کر121روپے 50پیسے ہو گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

کراچی میں گاڑیوں کے ڈیلر کے گھر چھاپے میں تکیوں سے کتنی غیر ملکی کرنسی برآمد ہوئی؟

میڈیا 92 نیوزڈسک کراچی: حساس اداروں نے پی ای سی ایچ سوسائٹی میں مشترکہ آپریشن …