کراچی(میڈیا92نیوز)پاکستان سے بھارت جانے والی گیتا سے شادی کیلئے 14 امیدوار سامنے آئے ہیں جن میں سے ایک پیزا چین اور ایک سرکاری ملازم ہے۔گونگی بہری لڑکی گیتا سال 2015 میں سرخیوں میں آئی تھی کہ جب اسے پاکستان سے بھارت واپس بھیجا گیا تھا،پاکستان میں وہ ایدھی سینڑ میں مقیم تھی جبکہ بھارت پہنچنے پر وزیر خارجہ سشما سوراج نے گیتا کو خوش آمدید کہا تھا۔
