نابینا افراد کے لئے مصنوعی قرنیہ تیار کر لیا گیا..!

برطانوی ماہرین نے تھری ڈی ٹیکنالوجی کی مد د سے مصنوعی قرنیہ تیار کرلیا ہے جس کی ایجاد سے بینائی سے محروم لاکھوں مریضوں کو فائدہ ہوگا۔

ماہرین نےبصارت سے محروم افراد کے لئے مصنوعی قرنیہ تیار کرلیا
تفصیلات کے مطابق یہ قرنیہ نیو کاسل یونیورسٹی کے ماہرین نے تھری ڈی پرنٹر کی مدد سے تیار کیا ہے جس کی مکمل طبی آزمائش کی گئی ہے۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق اس وقت دنیا بھر میں ایک کروڑ افرادآنکھوں کے عطیہ کے منتظر ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

کراچی میں گاڑیوں کے ڈیلر کے گھر چھاپے میں تکیوں سے کتنی غیر ملکی کرنسی برآمد ہوئی؟

میڈیا 92 نیوزڈسک کراچی: حساس اداروں نے پی ای سی ایچ سوسائٹی میں مشترکہ آپریشن …