امریکہ میں ایک اور فائرنگ کا واقعہ


نیویارک(میڈیا92 نیوز)امریکی شہر اکلوہاما میں ایک شخص نے ریسٹورنٹ میں گھس کر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دو خواتین شیدید زخمی ہوگئیں جبکہ حملہ آور کو شہری نے گولیاں مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا ۔مقامی پولیس کے مطابق اس واقعے میں دوخواتین زخمی ہوئی ہیں ،جنہیں طبی امدادی جارہی ہے ۔پولیس کے مطابق فائرنگ کے بعد یہ حملہ آور ریسٹورنٹ سے نکلا تو ہینڈ گن کے حامل ایک دوسرے شہری نے اسے نشانہ بنایا ۔

یہ بھی پڑھیں

پیکا ایکٹ کے تحت گرفتار صحافی خالد دو روزہ جسمانی ریمانڈ ایف آئی اے کے حوالے

میڈیا 92 نیوزڈسک اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے نجی چینل کے گرفتار صحافی خالد …