سعودی عرب میں ہوٹلوں کو شیشہ کے استعمال کی اجازت


ریاض (فارن ڈیسک/ میڈیا92 نیوز) سعودی وزارت بلدیات نے ریاض میں ہوٹلوں اور ریستورانوں کو شیشہ کے استعمال کی اجازت دیدی۔نوجوان مقررہ پابندیوں کے ساتھ مبینہ ہوٹلوں اور ریستورانوں میں شیشہ استعمال کر سکیں گے ۔باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ وزارت بلدیات ودیہی امور ریاض شہر کے اندر ہوٹلوں اور ریستورانوں کو شیشہ کے استعمال کی اجازت ہوگی ۔

یہ بھی پڑھیں

عام انٹرنیٹ سے 45 لاکھ گُنا تیز انٹرنیٹ

برمنگھم: سائنس دانوں نے انٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے جو موجودہ براڈ …