A twin-engine plane sits in an area taped-off by police in Calgary on Wednesday, April 25, 2018. The small plane carrying six people made an emergency landing. Police say the twin-engine plane was coming in from the south, heading for a landing at the Calgary airport, when a pilot radioed in that the aircraft was low on fuel. (Jeff McIntosh/The Canadian Press via AP)

کینیڈا میں طیارے کی سڑک پر ہنگامی لینڈنگ ،ٹریفک جام


ٹورنٹو (فارن ڈیسک/ میڈیا92 نیوز) کینیڈا میں چھوٹے مسافر طیارے کو فیول کم ہونے پر سڑک پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑگئی جس کے باعث ٹریفک کئی گھنٹے تک معطل رہی ۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق طیارہ کا رخ کینیڈا کے شہر کیلگری کے ائیرپورٹ کی جانب تھا جب پائلٹ کو طیارے میں ایندھن کمہونے کی خبر ہوئی تو پائلٹ نے طیارہ ہنگامی طور پر سڑک پر بحفاظت اتار لیا ۔طیارے میں سوار تمام 6 افراد محفوظ رہے ،سڑک پر طیارے کی موجودگی سے ٹریفک کئی گھنٹے معطل رہی ۔

یہ بھی پڑھیں

عام انٹرنیٹ سے 45 لاکھ گُنا تیز انٹرنیٹ

برمنگھم: سائنس دانوں نے انٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے جو موجودہ براڈ …