اسرائیلی فوج کی کاروائیاں ،8 فلسطینیوں کو پکڑ کرلے گئی

] مقبوضہ بیت المقدس (فارن ڈیسک/ میڈیا92 نیوز) اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ علاقوں سے 8 فلسطینیوں کو غیر قانونی تنظیموں سے رابطے کے شعبے میں گرفتار کرلیا ۔اسرائیلی فوج کے مطابق ان فلسطینوں کو غیر قانونی تنظیموں سے رابطے کے شبے میںپکڑا گیا ہے ۔واضح رہے کہ صیہوٹی فوج تقریباً ہر روز ہی مشرقی القدس سے فلسطینوں کو پکڑ کر لے جاتی ہے ،دوسری جانب اسرائیلی پولیس کے مطابق بنیاد پرست یہودیوں نے شمالی اسرائیلی شہر النصیر ہ کے ایک دیہات میں مقیم فلسطینی خاندان کی دوگاڑیوں کو آگ لگا دی ۔

یہ بھی پڑھیں

پیکا ایکٹ کے تحت گرفتار صحافی خالد دو روزہ جسمانی ریمانڈ ایف آئی اے کے حوالے

میڈیا 92 نیوزڈسک اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے نجی چینل کے گرفتار صحافی خالد …