ترک فضائیہ کی شمالی عراق میں بمباری ،10 دہشت گرد ہلاک

Turkey Fighter Jets Target Civilians in Syria: Kurdish-Backed Group
انقرہ ،بغداد (فارن ڈیسک/ میڈیا92 نیوز) ترک فضائیہ کی شمالی عراق میں بمباری کے نتیجے میں10 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک فوج نے شمالی عراق کے علاقے آواشین باسیان پر فضائی حملے کئے جس کے دوران 10 دہشت گردوں کے مارے جانے کی اطلاعات ہیں ۔جنرل ہیڈکوررٹرز نے ان دہشت گردوں کی ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے ۔ادھر عراقی وزیراعظم نے ایک بار پھر اس عزم کا اظہار کیا کہ اس ملک میں دہشتگردی کو پپننے نہیں دینگے ۔

یہ بھی پڑھیں

عام انٹرنیٹ سے 45 لاکھ گُنا تیز انٹرنیٹ

برمنگھم: سائنس دانوں نے انٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے جو موجودہ براڈ …