کینیڈا:راہ گیروں کو کچلنے والا وین ڈرائیور خواتین سے نفرے کرتا تھا ،پولیس


ٹورنٹو (فارن ڈیسک/ میڈیا92 نیوز) ٹورنٹو پولیس کا کہنا ہے کہ وین سے راہ گیروں کو کچلنے والامبینہ ملزم خواتین سے نفرت کرتا تھا ،ہلاک ہونے والے دس افراد میں زیادہ تر خواتین ہی ہیں ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پولیس نے بتایا کہ پچیس سالہ ڈرائیو آلیک ایم زیادہ سے زیادہ خواتین کو ہلاک کرنا چاہتاتھا ۔مشتبہ ملزم نے ایک خفیہ پیغام میں امریکی ریاست کیلی فورنیا کے ایک شہری ایلیٹ روجر کا ذکر بھی کیا تھا ۔

یہ بھی پڑھیں

عام انٹرنیٹ سے 45 لاکھ گُنا تیز انٹرنیٹ

برمنگھم: سائنس دانوں نے انٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے جو موجودہ براڈ …