امریکی ائیرلائن نے جہازوں کی چیکنگ شروع کردی


نیویارک (فارن ڈیسک/ میڈیا92 نیوز) امریکہ کی ائیر لائن ساﺅتھ ویسٹ نے گزشتہ ہفتے ہوئے انجن حادثے کے بعد جہازوں کی چیکنگ شروع کردی ،اس کام کے لئے چالیس پروازیں منسوخ کردی ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا کے شہری ہوابازی کے ادارے سول ایوی ایشن ایڈ منسٹر یشن اور یورپی ایوی ایشن نے فضائی کمپنی کو جہاز وں کی جانچ پڑتال اور مرمت کے لئے بیس دن کا قت دیا تھا ۔

یہ بھی پڑھیں

امریکا اسرائیل کو 2 ہزار پونڈ وزنی بم سمیت دیگراسلحہ فراہم کرے گا

 واشنگٹن: امریکا نے اسرائیل کو اربوں ڈالر کے بم اور لڑاکا طیارے بھیجنے کی منظوری دے …