امارات میں گھر یلو ملازمین کو پیشہ تبدیل کرنے کی اجازت


ابوظہبی (فارن ڈیسک/ میڈیا92 نیوز) امارات میں گھریلو ملازمین کو پیشہ تبدیل کرنے کی اجازت مل گئی ۔عرب ٹی وی کے مطابق اماراتی عدلیہ نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ گھریلو ملازمین کا پیشہ تبدیل کیا جاسکتا ہے اگر دو شرائط پوری کردی جائیں ،پہلی یہ کہ جس کا رکن کا پیشہ تبدیل کیا جارہا ہوا سے پیشہ کی تبدیلی پر کوئی اعتراض نہ ہو اور دوسری یہ کہ پیشہ جو اختیار کیا جارہا ہو وہ لیبر قوانین میں موجود ہو ۔عدلیہ نے کہا ہے کہ امارات کا فیڈرل قانون پیشوں کی تبدیلی کی اجازت دیتا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …